اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ انتخابات آتے ہی ملکی سیاست میں گرما گرمی شروع ہو گئی ہے اور اب وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی وطن پارٹی کے رہنما آفتاب شیر پاو سے سینیٹ انتخابات پر ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے آفتاب شیر پاوسے سینیٹ
انتخابات پر آفتاب شیر پاو سے مشاورت کی۔دونوں رہنماوں نے ملک کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر بھی ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا۔

Post a Comment