GuidePedia

0
ejz/
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے آنے والی ایک پرواز میںآتشزدگی کے واقعے کے بعد لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی صورت حال نافذ ہوگئی۔ تفصیلات کے بعد جد ہ سے لاہور آنے والی ایک پرواز میں آگ لگ گئی ہےجس کے بعد لاہور ائیر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Post a Comment

 
Top