GuidePedia

0
ejz/
اسلام آباد ( آن لائن) جہانگیر خان ترین کی نا اہلی کے بعد این اے 54 کا ضمنی الیکشن انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے، تحریک انصاف کی جانب سے جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے، تاہم انہوں نے علی ترین کو ٹکٹ دینے کی عجیب منتطق بیان کردی ہے، عمران خان کے مطابق علی ترین کو ٹکٹ علاقائی سیاست کی ضرورت کے تحت دیا گیا ہے۔

Post a Comment

 
Top