GuidePedia

0
ejz/
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیر حتمی تنائج کے مطابق صاد ق سنجرانی چیئر مین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں ، اپوزیشن اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی نے 54 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار راجہ ظفرا لحق نے 46 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ جبکہ ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ کیلئے ووٹو ں کی گنتی جاری ہے۔

Post a Comment

 
Top