GuidePedia

0
ejz/
ٹیکساس (دنیا نیوز ) امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ ٹیکساس کے لاریڈو ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا، پائلٹ نے ٹیک آف کے بعد طیارے میں خرابی کی اطلاع دی۔ دوبارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ […]

Post a Comment

 
Top