”سیکیورٹی اہلکار تحریک لبیک کے سٹیج کے پاس پہنچ گئے تھے لیکن پھر اس آفیسر نے سیٹی بجائی تو جوانوں نے پوزیشن چھوڑدی“ فیض آباد دھرنا آپریشن ناکامی کی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف 0 روزنامہ پاکستان 12/19/2017 12:11:00 am A+ A- Print Email ejz/ اسلام آباد(آن لائن، یوا ین پی) فیض آباد کے مقام پر مذہبی جماعت کے دھرنے کے خلاف آپریشن کی ناکامی کے حوالے سے تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات ...
Post a Comment