GuidePedia

0
ejz/



    (iso) سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)فیس بک نے اینڈرائیڈ اورصارفین کے لئے ایک ایسی ایپ بنا لی ہے جس کے ذریعے دوست اپنی مشترکہ ویڈیوز بنا کر فیس بک پر نہ صرف ’ہیش ٹیگ‘کے شئیر کرسکیں گے بلکہ اسے بوقت ضرورت ایڈٹ بھی کرسکیں گے۔فیس بک کے پراڈکٹ مینیجر جوش میلر نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ یہ سہولت لوگوں کو بہت سے فائدے پہنچا سکے گی اور وہ دنیا میں کہیں سے بھی اپنی ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرسکیں گے۔اس سروس کے ذریعے اب لوگ اپنا پیغام دور تک پہنچا سکیں گے۔
ٹویٹر نے جنوری 2013ء میں اس سے ملتی جلتی سہولت متعارف کروائی تھی جسے بہت پذیرائی ملی تھی جس کے جواب میں فیس بک نے جون2013ء میں انسٹاگرام کو خریدتے ہوئے ویڈیو سہولت دی تھی۔
   

Post a Comment

 
Top