GuidePedia

0
ejz/


سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)ایپل کے خوبصورت آئی فونز تو آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن اب مارکیٹ میں یہ افواہیں تیزی سے گردش کررہی ہیں کہ ایپل 4انچ کا فون لانے کی تیاری کررہا ہے جس میں بہت ہی کمال کے فیچرز ہوں گے۔کہا جارہا ہے کہ اس سمارٹ فون کو Cسیریز کا نام دیا جائے گا اور اگر یہ آئی فون6میں آیا تو یہ 6ہوگا اور اگر یہ آئی فون7میں آیا تو پھر اس کا نام آئی فون7Cہوگا۔یہ افواہیں اس وقت تیز ہوگئیں جب ایک بین الاقوامی جریدے نے کچھ ایسے ثبوت دئیے جن سے علم ہوا کہ ایپل 4انچ والے فون پر کام کررہا ہے۔
گذشتہ سال بھی 4انچ ڈیوائس کے کافی چرچے ہوئے تھے اور یہ سمجھا جا رہا تھا کہ ایپل بہت جلد یہ لے آئے گا لیکن عین وقت پر ایپل کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Post a Comment

 
Top