GuidePedia

0
ejz/

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ2015میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 123رنز بنا کر  سب سے سکور کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ویلنگٹن میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 123رنز بنا کے ورلڈ کپ 2015کا سب سے کم اسکور کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے اس سے پہلے سکاٹ لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 142 رنز بنائے تھے جو کہ انگلینڈ نے 20فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف 123رنز بنا کر یہ ریکارڈ اب تک اپنے نام کرلیا ہے۔یاد رہے کہ یہ ریکارڈ ساز میچ انگلینڈ سے نیوزی لینڈ نے 8وکٹوں سے جیت لیا ہے۔


Post a Comment

 
Top