GuidePedia

0
ejz/

ملبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے شکست خوردہ جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہاکہ بھارت نے جس طرح بیٹنگ کی ، اُسے 307رنز پر روکنا بڑی کامیابی ہے ، ہمیں بیٹنگ پر بھرپورتوجہ دیناہوگی ۔
میچ ہارنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے اے بی ڈویلیئرز کاکہناتھاکہ بیٹنگ شروع کرتے ہی اپنا راستہ بھول گئے تھے لیکن باﺅلرز نے اچھاکھیل پیش کیا، ایک موقع پر 350رنز دیکھ رہے تھے ، یہ وکٹ 270,75کیلئے ٹھیک ہے لیکن بھارت نے جس طرح بیٹنگ کی ، اُسے 307پر روکنا بڑی کامیابی ہے ۔
اُن کاکہناتھاکہ ہمیں بیٹنگ پر توجہ دینی ہوگی ، اس کیلئے بھرپورمحنت کرناہوگی ، وہ اب بھی سوچتے ہیں کہ ٹاس جیت جاتے تو اچھاتھا۔
اگر ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرلیتے ، مخالف ٹیم گرمی میں فیلڈنگ کے بعد دباﺅ کا شکار رہتی ، لیکن مانتے ہیں کہ بیٹنگ اچھی نہیں رہی ۔

Post a Comment

 
Top