GuidePedia

0
ejz/


لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں کاروبار کے دوران پٹرول کی قیمت 58 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی تھی لیکن پھر قیمت اچانک کم ہو گئی ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے جس کے بعد تیل کی قیمت پہلے بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئی ۔واضح رہے اس سے قبل حکومت پاکستان بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔جبکہ پٹرول کی قیمت میں3 روپے 97 پیسے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔



Post a Comment

 
Top