GuidePedia

0
ejz/

کراچی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خانے بھی سابق پاکستانی کرکٹر زکی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وسیم اکرم اور شعیب اختر سے دنیا ڈرتی تھی،عمران خان ا ور میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے پاکستانی سابق مایہ نازکرکٹرز کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کرکٹ کے بہت بڑے فین ہیں ۔ سلمان خان نے پرانے پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کی جبکہ کسی نئے کا ذکر تک نہیں کیا۔ پاکستانی قوم بھی وہی دن ڈھونڈتے ہیں اور یاد کرتے ہیں جب ہماری ٹیم جان ہارتی تھی اور فاتح ہوتی تھی۔ وسیم اور شعیب کی دہشت سے دوسری ٹیمیں تھر تھر کانپتی تھیں۔

Post a Comment

 
Top