GuidePedia

0
ejz/

ملبورن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے عالمی میلے میں جنوبی افریقہ کیخلاف کیوی ٹیم کا سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ریکارڈ بھارت نے اپنے نام کرلیا۔ ورلڈکپ 2015ءمیں پول بی کے میچ میں بھارتی کرکٹردھون نے 16چوکوں کی مدد سے جنوبی افریقہ کے خلاف 137رنزجوڑے جبکہ اس سے قبل ورلڈکپ 2003ءمیں نیوزی لینڈ کے کپتان اور سابق کرکٹر سٹیفن فلیمنگ نے 134رنز بنائے تھے جو انفرادی طورپر ورلڈکپ میں ایک ریکارڈ تھا لیکن اب سب سے زیادہ انفرادی سکور کاریکارڈ بھارتی بلے باز دھون نے اپنے نام کرلیا۔


Post a Comment

 
Top