GuidePedia

0
ejz/

نیلسن(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو 4وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت کے یواے ای کو بیٹنگ کی دعوت دی جس میں متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 285رنز بنائے جس کے تعاقب میں زمبابوے نے 48اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر لیا۔
یو اے ای کے بلے بازووں میں انور67اور خرم خان 45 رنز کیساتھ نمایاں رہے جس میں زمبابوے کے بالرؤں میں چاترا نے3،ولیمز اور سولومون نے 2,2وکٹیں حاصل کیں جبکہ زمبابوے کے کھلاڑیوں میں ٹیلر 47اور ولیمز نے76رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔متحدہ عرب امارات کے بالرؤں میں محمد توقیر نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

Post a Comment

 
Top