GuidePedia

0
ejz/

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ2015کے پول کے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان برینڈن میکلم نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تاریخ سب سے تیز ففٹی بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015کے نویں میچ میں کیوی ٹیم کے کپتان نے انگلینڈ کے خلاف 18 گیندوں میں ففٹی بنائی جس میں انہوں نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر سٹیون فن کے اوور میں 4چوکوں کی ہیٹرک بھی شامل ہیں میکلم نے اپنی اننگز میں 25گیندوں میں 8چوکوں اور6چھکوں کیساتھ 77رنز بنائے۔ اس طرح وہ ون ڈے کی تاریخ کی تیز ترین ففٹی بنانے والے تیسرے اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔


Post a Comment

 
Top