GuidePedia

0
ejz/

اسلام آباد(آن لائن) وزارت پٹرولیم نے یکم مارچ سے ڈیزل ساڑھے پانچ روپے سستا جبکہ پٹرول 3 روپے 90 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لائٹ ڈیزل 2 روپے 50 پیسے ،مٹی کا تیل 3 روپے جبکہ ہائی اوکٹین4 روپے فی لٹر مہنگا کیا جائے گا۔


Post a Comment

 
Top