GuidePedia

0
ejz/

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کی بہن رباب کی رسولی کاآپریشن کامیاب ہوگیا،انہیں ہسپتال سے گھرشفٹ کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق رباب کوچندروزسے پیٹ میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں منگل کے روز ان کے والد سرورشاہ نے انکا چیک اپ کرایا۔ڈاکٹرنے فوری طورپررسولی کاآپریشن کرانے کامشورہ دیا۔سرورشاہ نے بتایاکہ رباب کی صحت اب بہترہے۔ڈاکٹرنے انہیں ایک ہفتہ مکمل آرام کرنے کامشورہ دیاہے جبکہ میرانے اپنی بہن کے آپریشن کے حوالے لاعلمی کااظہارکیاہے۔


Post a Comment

 
Top