GuidePedia

0
ejz/

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے اپنی گرل فرینڈ کترینہ کیف کیساتھ گزارا جبکہ اس دن پھولوں کے تحائف دپیکا پڈوکون کو دئیے کترینہ اپنی فلم”فتور“ کی شوٹنگ میں بہت مصروف ہیں، اس کے باوجود انہوں نے رنبیر کیساتھ ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے وقت نکالا اور ان کیساتھ یہ دن منایا تاہم رنبیر نے فلم ”تماشا“ کے سیٹ پر ویلنٹائن کے خصوصی پھول دپیکا پڈوکون کو دے ڈالے جو انکی سابقہ گرل فرینڈ رہی ہیں۔اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر کترینہ نے یہ سب کچھ کیسے برداشت کرلیا تو زیادہ پریشان اور حیران ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ تماشا فلم کا ایک سین تھا جس میں رنبیر کو دپیکا کے گھر پھولوں کا گلدستہ لیکر جانا تھا۔



Post a Comment

 
Top