GuidePedia

0
ejz/

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اوم پوری نے کہاہے کہ نصیر الدین کے پاکستانی میڈیا سے گفتگو نہ کرنے کا سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔مقامی اخبار نئی بات سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پوری نے کہاکہ انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے، بھارت کا ہو یا پاکستان کا میڈیا کو نظر انداز کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ پاکستانی میڈیا بھارتی فنکارون کو بہت عزت دیتا ہے۔ میری نصیر الدین شاہ سے اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر پریس کانفرنس پاکستان میں کریں تاکہ بھارتی فنکاروں کا امیج خراب نہ ہو


Post a Comment

 
Top