GuidePedia

0
ejz/

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2015،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے 311نز کا ہدف دیدیا تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں6وکٹوں کے نقصان پر 310رنز بنائے جس میں رامدین 51اور سیمنز نے 50رنز بنائے جبکہ پاکستان کے بالرؤں میں حارث سہیل 2،محمد عرفان اور سہیل خان نے ایک ایک وکٹ حاسل کیں۔



Post a Comment

 
Top