GuidePedia

0
ejz/

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ”پریم رتن داھان بابو“ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق فلم کے ایک گانے کی عکسبندی کے دوران سونم پھسل کر بری طرح گریں اور ان کا ٹخنہ اور ٹانگیں شدید زخمی ہوگئیں۔ جس کے بعد تھوڑی دیر تک انہوں نے آرام کیا اور ٹائم کی کمی کے باعث دوبارہ زخمی حالت میں شوٹنگ کا آغاز کردیا۔

Post a Comment

 
Top