GuidePedia

0
ejz/

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انصار برنی ٹرسٹ نے جسٹن گرلز کو گولڈ میڈل دینے کا علان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انصار برنی ٹرسٹ نے لاہور سے تعلق رکھنی والی دو بہنیں جنہیں جسٹن گرلز کا خطاب دیا گیا ہے جو کہ ان پڑھ ہونے کے باوجود امریکی اسٹا ر سنگرجسٹن بائیبر کی طرح گاتی ہیں کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔


Post a Comment

 
Top