GuidePedia

0
ejz/



نیویارک (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اضافے کے ساتھ 52ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ یو ایس بینچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی مارچ کیلئے ڈلیوری 52.78 ڈالر فی بیرل اور لندن ٹریڈ میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی اپریل کیلئے سپلائی61.52 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔
یاد رہے کہ گذشتہ ایک ہفتے سے بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے۔

Post a Comment

 
Top