GuidePedia

0
ejz/

ممبئی(نیوزڈیسک)انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ورات کوہلی کے تعلقات کی خبریں تو آتی رہتی ہیں اور دونوں اس کی تردید کرتے رہتے ہیں یا پھر اسے چھپا کر رکھنے میں اپنی بہتری سمجھتے ہیں۔لیکن اب انوشکا نے اس تعلق کو راز رکھنے کی وجہ بتا دی ہے
وہ کہتی ہیں کہ وہ اس تعلق پر بات کرنے سے اس لئے گھبراتی ہیں کہ انہیں معلوم نہیں کہ اس تعلق کی حد کہاں تک رکھنی ہے،اگر وہ سرعام گھومیں گی تو ان سے ہر وقت اس تعلق کے بارے میں پوچھا جائے گاجو ان کے اس رشتے کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔انوشکا کہتی ہیں کہ اس طرح وہ اپنے کام کی طرف توجہ نہیں دے پائیں گی اور ان سے ہر وقت ایک ہی بات کی جائے گی۔

Post a Comment

 
Top