GuidePedia

0
ejz/

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر خاتون اور مرد کی کوشش ہوتی ہےکہ وہ اپنے ہمسفر کو خوش رکھے لیکن سنی لیون نے تو کچھ ایسا کردکھایا جو عام خواتین تو کیا شاید کبھی کوئی بالی ووڈ اداکارہ بھی نہیں کرسکیں ،سنی لیون نے اپنے خاوند کی خوشی کے لیے گلابی  بکنی (تیرنے کا لباس) زیب تن کیا اور گانا ریکارڈ کراکر اپنے شوہر کو ’ویلنٹائن‘ کا تحفہ دے دیا۔
بالغوں کی فلموں سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون نے اپنے آنے والی فلم ’اک پہیلی لیلا‘ کی شوٹنگ کے لیے چا رمختلف قسم کے زیرجامہ کا ٹرائل کیا لیکن جب ناکامی ہوئی تو سنی لیون نے اپنے پا س سے ہی انتخاب کرلیا ۔
فلم کے ڈائریکٹر بوبی خان نے’دی مرر‘ کو  بتایاکہ ہم سنی لیون کے لیے ہراعتبار سے مناسب لباس کی تلاش میں تھے لیکن کوئی مناسب انتخاب نہ ہوسکا، گلابی بکنی کا انتخاب خود سنی لیون نے کیا اور یہ سنی کے خاوند ڈینئل کی بھی پسندیدہ تھی ۔
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ  یہ سنی لیون کا اپنے خاوند کے لیے ویلنٹائن کا تحفہ تھا۔


Post a Comment

 
Top