GuidePedia

0
ejz/

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم مارچ سے تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے اضافے کا امکا ن ہے ۔ذرائع کے مطابق پٹرول تین روپے 97پیسے ،مٹی کا تیل دو روپے 67،لائٹ ڈیزل دو روپے 61پیسے اور ہائی اکٹین چار روپے 57پیسے مہنگا کیا جانے کا امکا ن ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے تک کی کمی متوقع ہے ۔عالمی مارکیٹ میں پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں بھی پٹرول کی قیمتیں بڑھائے جا نے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔
واضح رہے کہ حکومت نے پٹرول سستا ہونے پر پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 17فیصدسے بڑھا کر 27فیصد کر دیا تھا۔


Post a Comment

 
Top