GuidePedia

0
ejz/

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 33.2اوور میں 123رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے تعاقب میں کیوی ٹیم نے 12.2اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر لیا ۔
انگلیلنڈ کے بلے بازو میں روٹ نے 46اورمعین علی نے 20رنز بنائے جبکہ کیوی کے بالرؤں میں ٹم سودتھی نے 7وکٹیں حاصل کیں جبکہنیوزی لینڈ کی ٹیم میں میکلم نے 77اور گپٹل نے22رنز بنائے جس میں انگلینڈ کے ووکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کیوی ٹیم کے ٹم سودتھی 7مین آف دی میچ قرار پائے جس میں انہوں نے انگلینڈ کے خلاف 7حاصل کر کے ٹیم جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
کیوی ٹیم نے ورلڈ کے تین میچ جیت کے 6پوائنٹس کیساتھ پول اے میں پہلے نمبر پر ہے ۔ نیوزی لینڈ اپنا اگلا میچ آسٹریلیا کیساتھ 28فروری کو آکلینڈ میں کھیلے گی جبکہ انگلینڈ نے ابھی تک کوئی بھی میچ نہیں جیتا اور انگلش ٹیم کا اگلا معرکہ اسکاٹ لینڈ کیساتھ 23
فروری کو کرائسٹ چرچ میں ہو گا۔


Post a Comment

 
Top