GuidePedia

0
ejz/

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے وہ ہفتہ کو ڈائٹنگ نہیں کرتی ہیں اور اپنی من پسند چیزیں کھاتی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اتوار تا جمعہ کو سخت ڈائٹ کا معمول اپنائے ہوئے ہیں، یعنی میٹھے، چکنائی اور روٹی سے مکمل پرہیز، البتہ ایک دن وہ ڈائٹنگ نہیں کرتی ہیں اور وہ دن ہفتے کا دن ہے، اس دن وہ اپنی من پسند سب چیزیں کھاتی ہیں۔ کرینہ کپور نے کہا کہ وہ جلد ہی مداحوں کو اپنے آئندہ فلمی پراجیکٹ سے آگاہ کریں گی۔



Post a Comment

 
Top