GuidePedia

0
ejz/


ڈینڈن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ2015میں سری لنکا کے کھلاڑی مہیلا جے وردھنے نے ورلڈ کپ کے 35میچز میں 1075رنز مکمل کر لئے ہیں اور اس طرح وہ ایک ہزار رنز بنانے والے اپنی ٹیم کے دوسرے بلے باز کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ یہ ریکارڈ انہوں نے ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اپنے دوسرے میچ میں 100رنز کی اننگز کھیل کے مکمل کیاجبکہ پہلے نمبر پرسری لنکا کے مایہ ناز بلے بازسنتھ جے سوریا براجمان ہیں انہوں نے 38میچز میں کے1165رنز بنائے ہیں۔

Post a Comment

 
Top