GuidePedia

0
ejz/

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں لگاتار کئی ہٹ فلمیں دینے والی سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ہٹ ہورہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھادوں۔ ایک کے بعد ایک ہٹ فلم دینے والی سوناکشی سنہا ن نے اپنا معاوضہ بڑھا کر آٹھ کروڑ کردیا۔ دبنگ گرل نے چند ماہ پہلے اکشے کی نئی فلم تھپکی ری میک کیلئے معاوضہ پانچ کروڑ روپے کیا تھا۔ مگر اب پھر انہوں نے پیسے بڑھا دئیے ہیں۔ ادھر بالی ووڈ کے ہیرو سلمان خان بھی دبنگ 4 میں سوناکشی کو لینے کے لئے بیتاب ہیں۔ سوناکشی کہتی ہیں میری فلمیں ہٹ ہورہی ہیں تو کیش کیوں نہ کروادوں۔ بات صرف میری کارکردگی کی نہیں ہے بلکہ میرے لکی ہونے کی بھی ہے۔

Post a Comment

 
Top