GuidePedia

0
ejz/

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا کہ اپنا تیار کردہ فیشن برینڈ لانچ کرنا ان کا خواب تھا جو پورا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شردھا کپورنے کہاکہ انہوں نے حال ہی میں اپنی تیار کردہ فیشن برینڈ ”اینارا“ لانچ کی ہے۔ اپنی تیار کردہ فیشن برینڈ لانچ کرنا ان کا دیرینہ خواب تھا جو کہ انہیں خوشی ہے کہ پورا ہوگیا ہے۔ اداکارہ کی تیار کر دہ فیشن ملبوسات کی کلیکشن انتہائی مناسب قیمت اور زبردست ہے۔ یہ اداکارہ نے خصوصی طور پر ماڈرن دور کی خواتین کیلئے تیار کی ہے۔ اداکارہ کی آئندہ ریلیز ہونیوالی فلم ” اپنی بڈی کین ڈانس “ کا سیکوئل ہے جو 19جون کو ریلیز ہو جائیگی۔



Post a Comment

 
Top