پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے 3 افراد گرفتار 0 2/13/2015 11:06:00 pm A+ A- Print Email ejz/ الہ آباد (ویب ڈیسک) الہ آباد میں گدھے کی کھال اتارتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الہ آباد وارڈ نمبر 1 میں 3 افراد ناصر، شہزاد اور خورشید احمد مرے ہوئے گدھے کی کھال اتاررہے تھے کہ پولیس نے تینوں کو حراست میں لے کر جیل بھیج دیا
Post a Comment