نیویارک (اے پی پی) امریکا میں مقیم سکھوں کی تنظیم نے آسٹریلوی حکام سے بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن کے 1984ءمیں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد سکھ کش فسادات میں کردار کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سکھس فار جسٹس نامی تنظیم کی طرف سے کامن ویلتھ اٹارنی جنرل سینیٹر جارج برانڈیز کو یہ درخواست ایسے وقت میں دی گئی ہے جب امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت میچ پر رواں تبصرہ کے لئے آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے ہیں۔
امیتابھ بچن کے سکھ کش فسادات میں کردار کی تحقیقات کا مطالبہ
ejz/

Post a Comment