میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2015،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 343رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2015ء کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کے ٹیم آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9وکٹوں کے نقصان پرمقررہ اوورز میں 342ربز بنائے آسٹریلوی کھلاڑیوں میں فنچ نے135رنز کی شاندار اننگز کھیل کے عالمی کپ 2015کی پہلی سنچری بنائی جبکہ میکس ول نے66 اور بیلی نے 55رنز بنائے جس میں نیوزی لینڈ کے بالرؤں میں براڈ اور فن نے 2,2وکٹیں حاصل کیں۔
ورلڈ کپ 2015،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 343رنز کا ہدف دیدیا
ejz/

Post a Comment