GuidePedia

0
ejz/

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں بس حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں اچانک بس کو حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے ایک مصری خاتون اور فلپائنی بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔سعودی ہلال احمر کے مطابق اس حادثے میں 27 معتمرین بھی زخمی ہوئیں ہیں جن میں پاکستانی ،بھارتی اور بنگلہ دیشی بھی شامل ہیں ۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔




Post a Comment

 
Top