GuidePedia

0
ejz/

ینگون (اے پی پی) برما میں وزیراعظم کی جانب سے ووٹنگ کا عارضی حق واپس لئے جانے کے بعد روہنگیا مسلمان ملک میں منعقدہ ریفرنڈم میں ووٹ نہین دے سکیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم تھین سین کی جانب سے یہ فیصلہ ملک میں سینکڑوں بودھوں کے مظاہروں کے بعد سامنے آیا ہے۔ برما میں دس لاکھ سے زیادہ روہنگیا مسلمان آباد ہیں لیکن حکومت انہیں برما کا شہری تسلیم نہیں کرتی۔ ان مسلمانوں کو پرتشدد کارروائیوں کا سامنا بھی رہا ہے۔



Post a Comment

 
Top