GuidePedia

0
ejz/



کرسچرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ وارم
 اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 134رنز سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 8وکٹوں کے نقصان پر 331رنز بنائے کیوی بلے بازوں میں ولیم سن نے 66اورمیکلم نے 59رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ جنوبی افرقہ کے بالرؤں میں فلینڈر ،پارنل اور ایبٹ نے 2,2وکٹیں حاصل کیں جس کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 44.2اوور میں 197رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔ پروٹیز کے بلے بازوں مین ڈومنی 80اور فلینڈنے57رنز کی اننگز کھیلی جس میں نیوزی لینڈ کے بالرؤں میں بولٹ نے 5جبکہ ویٹوری اورمیکلنگھن نے 2,2وکٹیں حاصل کیں۔





Post a Comment

 
Top