GuidePedia

0
ejz/



لنکن (مانیٹرنگ ڈیسک) لنکن میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ہے تفصیلات کیمطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں8وکتوں کے نقصان پر 279رنز بنائے جس میں سری لنکا کے کھلاڑی کاراتنے58اور مینڈس 51رنز کے ساتھ نمایاں رہے جس میں زمبابوے کے باؤلر ولیمز نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ زمبابوے نے 45.2اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔زمبابوے کے بلے بازو میں مسکادزا نے ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے 117اور ٹیلر نے 63رنز جوڑے جبکہ سرلنکا کے بالرؤں میں کلسیکرا ،دلشان اور لکمل نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔



Post a Comment

 
Top