GuidePedia

0
ejz/


ایڈیلیڈ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 پر کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں میں کپتان مصباح الحق سمیت ، شاہد خان آفریدی ، یونس خان ، احمد شہزاد ، صہیب مقصود ، عمر اکمل ، وہاب ریاض ، محمد عرفان ، حارث سہیل ، احسان عادل اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ واضح رہے اس میچ میں سہیل خان شرکت نہیں کر رہے ۔



Post a Comment

 
Top