GuidePedia

0
ejz/


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سابق کپتان گواسکر نے کہاہے کہ ان کے دور میں بھارتی ٹیم اکثر پاکستان سے ہار جایا کرتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق انہوںنے کہاکہ پاکستانی اور بھارتی کرکٹر اچھے دوست بھی ہیں ،ان کے دور میں وہ اور وسیم اکرم اکھٹے کھانا کھایاکرتے تھے اور اگلے روز پاکستانی باولر باﺅنسرمارتے تھے لیکن اچھا وقت تھا اور مقابلہ بھی سخت ہوتاتھا۔
انہوں نے کہاکہ پاکستانی کپتان مصباالحق او راحمد شہز اد خطرناک بلے باز ہیں ،بھارتی ٹیم کو ان کھلاڑیوں کو آسان نہیں سمجھنا چاہئے ۔





Post a Comment

 
Top