سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ وارم اپ میچ میں آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.2اوور میں 189رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے تعاقب میں آئر لینڈ نے 46.5اوور میں 6وکٹوں کے نقصان پرمقررہ اوور پورا کر لیا۔
بنگلہ دیش کے سرکار نے45اور مشفیق الرحمان 26رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ آئرلینڈ کے بالرؤں میں مونی اورسوریسن نے 3,3وکٹیں حاصل کیں اور آئرلینڈ کے بلے بازو میں بیلبیرین نے63اور جیوسی نے 45رنز بنائے جس میں بنگلہ دیشی بالرؤں میں اسلام نے 2اور شکیب نے 1وکٹ حاصل کی
Post a Comment