GuidePedia

0
ejz/

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجریا میں بس اڈے پرخود کش حملے میں دس افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ خاتون نے کیا۔ حملے میں زخمی ہونے والوں کوہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جہاں کئی افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جبکہ ابتدائی طورپر حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔



Post a Comment

 
Top