GuidePedia

0
ejz/

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آخری مجرم کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی تحقیقات ہونا ضروری ہیں، خواہش ہے کہ کراچی کی صورتحال جلد ٹھیک ہو جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آخری مجرم کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا اور بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔



Post a Comment

 
Top