GuidePedia

0
ejz/

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی بیمہ کمپنی جوبلی لائف انشورنس نے مایہ ناز سابق کرکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو اپنے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2015ءکی ڈیجیٹل مہم کرنے کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ورلڈ کپ کے آغاز میں ہی جوبلی لائف انشورنس کی جانب سے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر متعارف کروایا گیا ہے جبکہ کمپنی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وسیم اکرم وڈیوز، تصاویریں، کمنٹس اور ماہرانہ رائے سمیت تجزیوں کے ذریعے جوبلی لائف انشورنس کے فیس بک اور ٹوئیٹر پیج پر شائقین سے تبادلہ خیال کرتے دیکھے جا سکیں گے۔


Post a Comment

 
Top