GuidePedia

0
ejz/

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود ہیں۔ دورہ کابل میں مولانا فضل اللہ کی حوالگی ،سانحہ پشاور میں ملوث گرفتار چھ دہشت گرد وں کی حوالگی کے مطالبے سے متعلق امور پر بات چیت ہو گی ۔
ذرائع کا کہناہے کہ آرمی چیف کے اس دورہ میں دہشت گردوں کے افغانستان میں پناہ گزین انتہاپسندوں سے تعلقات کے بارے میں بھی بات چیت کی جائے گی۔



Post a Comment

 
Top