GuidePedia

0
ejz/

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اب 21فروری کوکرائسٹ چرچ میں اپنے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیزسے مد مقابل ہو گی اور اس کے لیے قومی ٹیم نے پریکٹس کا آغاز بھی کر دیاہے ۔ 
کرائسٹ چرچ میں قومی ٹیم اب آرام کرنے کے بجائے بھارت کیخلاف مچ میں کی گئی غلطیوں کو دور کرنے کے لیے کوشاں نظر آرہی ہے ۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فیلڈنگ،بیٹنگ کرنے کے علاوہ فٹبال بھی کھیلا۔






Post a Comment

 
Top