ڈینڈن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈینڈن میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ2015کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36.2اوور ز میں 142رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ سکاٹ لینڈ کے برینگنٹون 50اورمیک ہان 56رنز کیساتھ نمایاں رہے جس میں ویٹوری اور اینڈرسن نے 3,3وکٹیں حاصل کیں جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے مقررہ ہدف 24.5اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔
کیوی ٹیم کے بلے بازو میں ولیم سن38اور ایلٹ 29رنز کیساتھ نمایاں رہے جبکہ سکاٹ لینڈ کے بالرؤں میں وارڈلا اور ڈیوی نے 3,3وکٹیں حاصل کیں۔
نیوزی لینڈ کے باؤلر بولٹ مین آف دی میچ قرار پائے۔

Post a Comment