GuidePedia

0
ejz/




ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے معرکے میں بھی حسب معمول بھارت ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت گیا ہے ۔ ایلڈیلیڈ میں شروع ہونیوالے پاک بھارت ٹاکرے کا ٹاس جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کہاکہ اس سے بڑا کوئی اور میچ نہیں ہوسکتا، ورلڈکپ کے دفاع کی کوشش کریں گے ۔
پاکستانی کپتان مصباح الحق کاکہناتھاکہ وکٹ بیٹنگ کیلئے شاندار ہے ،  ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرے ،پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف میچ کے لیے تیار ہے ، سرفرازاحمد کی جگہ یونس خان اننگز کا آغاز کریں گے اوراحمد شہزاد ساتھ دیں گے ۔

Post a Comment

 
Top