GuidePedia

0
ejz/

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے301رنز کا ہدف دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور شیکھر دھون اور رہت شرما نے میدان میں اتر کر کھیل کاآغازکیا لیکن روہت شرما وکٹ کو جم نہ پائے اور سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے ،شیکھر دھون نے اچھی بیٹنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 73رنز بنائے لیکن حارث سہیل نے اچھی گیند بازی کا مظاہر کرتے ہوئے شنکھر دھون کو پولین پہنچا دیا،کوہلی 107کرکے سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے اور سوریش رائنا 74بنانے میں ہی کامیاب ہوسکے اور پولین لوٹ گئے ۔



Post a Comment

 
Top