GuidePedia

0
ejz/



ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف جیتنے والی بھارتی ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی مین آف دی میچ قرارپائے ہیں ۔ میچ جیت کر گفتگوکرتے ہوئے ویرات کوہلی کاکہناتھاکہ جیت پر خوشی ہے ، پاکستان سے مقابلہ سخت تھا اور میچ میں بڑادباﺅ تھا۔ اُنہوں نے کہاکہ سٹیڈیم میں موجود شائقین نے بڑاسپورٹ کیا ، کامیابی سے ورلڈ کپ کا آغاز اچھاہوگیا۔ 
کپتان مصباح الحق کاکہناتھاکہ بھارت نے اچھاکھیل پیش کیا، ہمیں یہ شکست بھلاکردیگر میچز پر توجہ دینی ہوگی ۔



Post a Comment

 
Top